اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز جمعیۃ الوطن جمہوری پارٹی نے"یوم خواتین" کی مناسبت سے بحرین میں2011کے انقلاب سےاب تک ظالم آل خلیفہ کی طرف سے خواتین پرہونے والے مظالم کے حوالے سےایک اہم سیمنارکااہتمام کیا جس میں کہاگیا بحرین کی مظلوم خواتین ابھی تک ظالم آل خلیفہ کی طرف سے جلائے گئے آتشِ بحران میں جل رہی ہیں۔
شرکائے سیمینارنے کہاآئے روزمسلسل خواتین ظالم آل خلیفہ کے گماشتوں کے ہاتھوں گرفتارہوکرجیل کے سلاخوں کے پیچھے سخت قسم کے عذابوں سے دوچارہورہی ہیں۔
انہوں نےحقوق نسواں کے تنظیموں اوردیگرعالمی اداروں سے اپیل ہے کہ وہ اس آل خلیفہ کےمظالم سے ان کے ناموس کوبچائیں۔
۔۔۔۔۔۔۔
/169